the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دہلی حکومت میں پارلیمانی سیکرٹری مقرر کئے جانے پر منافع کا عہدہ معاملے کا سامنا کر رہے عام آدمی پارٹی (آپ) کے 21 ممبران اسمبلی کی رکنیت معاملے پر الیکشن کمیشن 15 نومبر کو حتمی سماعت کرے گا۔ الیکشن کمیشن کے ڈائریکٹر (قانون) وجے



کمار پانڈے کی جانب سے اس معاملے کے شکایت کنندہ پرشانت بھوشن کو بھیجے گئے خط میں ہدایت دی گئی ہے کہ وہ معاملے کی آخری سماعت کے لئے 15 نومبر کو ساڑھے تین بجے نرواچن سدن میں حاضر ہوں۔ کمیشن اس سے پہلے اس معاملے میں کئی بار سماعت کر چکا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.